19 ستمبر، 2026، 11:00 AM

یمن کا حملہ، طائف میں ہمارے جنگی طیارے کو نقصان پہنچا، اطالوی وزیر دفاع

یمن کا حملہ، طائف میں ہمارے جنگی طیارے کو نقصان پہنچا، اطالوی وزیر دفاع

اطالوی وزیر دفاع نے بتایا ہے کہ سعودی عرب میں تعینات ایک اطالوی جنگی طیارہ طائف کے فضائی اڈے پر ہونے والے حملے میں متاثر ہوا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اطالوی وزیر دفاع گوئیدو کروستو نے اعلان کیا کہ سعودی عرب میں تعینات ایک اطالوی جنگی طیارہ طائف کے فضائی اڈے پر ہونے والے حملے کے نتیجے میں متاثر ہوا ہے۔

کروستو نے کہا کہ اس اڈے پر ایک یورو فائٹر ٹائفون F-2000 جنگی طیارہ موجود تھا، جہاں اطالوی فوجی آپریشن عزم راسخ کے تحت تعینات ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ اٹلی کے دیگر کسی سازوسامان یا بنیادی ڈھانچے کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔

News ID 1941476

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha